1 |
13 Sep 2021 |
13 ستمبر کی مختصر نشست( 9 minutes): "۔ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا-کیا دو ہفتہ میں مکمل علاج ہوسکتا ہے؟ " |
|
|
2 |
12 Sep 2021 |
12 ستمبر کی مختصر نشست( 12 minutes): "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا - اللہ کا ولی کون ؟ اس کا انعام دنیا میں کیا ہے؟" : |
|
|
3 |
07 Sep 2021 |
7 ستمبر کی مختصر نشست( 16 minutes): "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا۔حال حضرت اویس قرنی ؒ" |
|
|
4 |
06 Sep 2021 |
6 ستمبر کی مختصر نشست( 11 minutes): ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا-تہامہ پہاڑ کے برابر اعمال لیکن انجام دوزخ۔ کیوں ؟" |
|
|
5 |
05 Sep 2021 |
5 ستمبر کی مختصر نشست( 14 minutes): "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-دنیا کی زینت کس کے لئے۔صبح دنیا میں گم ہونے کا انجام دوزخ اور چار مصیبتیں" |
|
|
6 |
31 Aug 2021 |
31 اگست کی مختصر نشست( بارہ منٹ): "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-دنیا میں بھی انعام اور آخرت میں بھی" |
|
|
7 |
30 Aug 2021 |
30 اگست کی مختصر نشست( 11 منٹ):"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-ہاروت ماروت کے جادو سے بڑھ کر دنیا کا جادو " |
|
|
8 |
29 Aug 2021 |
29 اگست کی مختصر نشست( 11 منٹ):"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-مالدار کے لئے خزانچی کی مثال" |
|
|
9 |
24 Aug 2021 |
24 اگست کی مختصر نشست( 9 منٹ) ایمان کا شعبہ- "ترک کرنا حب دنیا- شادی میں سنت کےطریقہ کو بلا عذر چھوڑنا " |
|
|
10 |
23 Aug 2021 |
23 اگست کی مختصر نشست (بارہ منٹ) "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-نوٹوں کی گڈیاں پھاڑنے کا قصہ" |
|
|
11 |
16 Aug 2021 |
18 اگست کی مختصر نشست (بارہ منٹ) "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا- چالاکی سے حب دنیا پر عمل" |
|
|
12 |
15 Aug 2021 |
15 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا - حب دنیاکا سبب عقل کی کمی" |
|
|
13 |
13 Aug 2021 |
16 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا- راحت قلب کا راز |
|
|
14 |
10 Aug 2021 |
10 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا-کیا بیوی اور مال کی محبت حرام ہے؟" |
|
|
15 |
09 Aug 2021 |
9 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا- دولت کو پسند کرنا کیسا ہے؟ |
|
|
16 |
08 Aug 2021 |
8 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا-دنیا سے کیامراد ہے؟ " |
|
|
17 |
27 Jul 2021 |
27 جولائی کی مختصر نشست: " ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا- بعض احادیث - صحابی ابو امامہ ؓ " حسب ذیل ہے |
|
|
18 |
26 Jul 2021 |
26 جولائ ی کی مختصر نشست: "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا " حسب ذیل ہے |
|
|
Jis gunah par quran aur hadis me,
1) dunya me koi saja mukkarar na ho
2) jispar jahannam ki saja ka jikr na ho
3) jispar lanat ka jikr na ho,
4) Jo bagair toba ke dusri nekiyon ki wajah se bhi maaf ho jata hai
Aise gunah ko Sagira gunah kaha jata hai...
Magar sagira gunah ki misal chote saap jaisi hai, koi usse is liye la parwahi nahi karta ke wo chota hai,
Doosara masla is kitab me ye hai ke "Sagira gunah ko bar bar karne se woh Kabira ban jata hai" aur phir bagair toba ke maaf nahi hota....
Allahu aalamu haqiqatul haal...
please answer this question
[5:40 PM, 9/22/2019]
[8:09 AM, 9/22/2019]
ایک بزرگ عالم کا تاثر:الحمد للہ حضرت آپ نے بہت آہم موضوع پر بیان فرمایا ہے یہ اس دور کاسب سے بڑا وبائی مرض ہے اس پر اگر مزید بھی بات چیت ہوئی تو ہم متعلقین کے لیے بہت فائدہ ہو گا جبکہ اس کو کوئی گناہ ہی نہیں سمجھاجاتا ہے بہت سے دیندار لوگ فیس بک کو کھلے عام استعمال کرتے ہیں حالانکہ شراب کی طرح یہ اسمارٹ فون ام الخبائث ہےاچھائ تواسکےاندرہےہی نہیں کسی عالم کی تقریر چل رہی ہے درمیان میں بیہودہ اشتہار چلاتےہیں اللہ تعالیٰ اسکی تباہی سےپوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں
[8:08 AM, 9/22/2019]
ایک عالمہ کا تاثر:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاءاللہ عجیب بیان ہے،بری صحبت کے معانی اس انداز میں پہلی مرتبہ سنے ہیں۔الحمدللہ آنکھیں کھول دیں،اس بیان کا ایک ایک لفظ آئینہ ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ والدین خود ہی بچے کے لئے بری صحبت ہیں،جب ہم بچوں کے سامنے ناجائز کام کرتے ہیں تو بچے سب سے پہلے اسی کو جواز کی دلیل بناتے ہیں اسی لئے جب بچوں کو روکا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بھی تو کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ ہمیں سچائی کے ساتھ دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بری صحبت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔