You are here

سرورق

 

يَهْدِي اللَّـهُ لِنُورِهِ مَن يَّشَاءُ  ۚ

(اللہ اپنے نور سے جس کو چاہتاہے ہدایت دیتا ہے)

نور ہدایت

مؤلف : خادم ناکارہ حسن امام

خلیفہ مجاز

عارف باللہ حضرت ڈاکٹر حفیظ اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ

و

امام السالکین حضرت نواب محمد عشرت علی خان قیصر قدس سرہ


حقوق طبع

دینی کتاب کا اصل ماخذ قال اللہ اور قال الرسول ﷺ کے علاوہ اور کچھ نہیں ہو سکتا اس لئے ان کو پیش کرنے پر کوئی کسی قسم کے حقوق کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔ اس لئے اس کتاب کے مضامین پر بھی کوئی حقوق طبع نہیں ہیں۔ اس کتاب کی عبارت میں کسی بھی ترمیم یا تبدیلی یا اضافہ یا کمی کے بغیر اور ظاہری شکل میں بلا کسی تغیر کے بعینہ اس کی نقل شائع کرانے کی مؤلف کی طرف سے عام اجازت ہے۔ اور اس کے اقتباسات جو چاہے جس طرح شایع کرائے ، حوالہ دے یا نہ دے، پوری اجازت ہے۔


معلومات کتاب

نام کتاب : نور ہدایت

مؤلف : محمدحسن امام

ناشر طبع پنجم ( پانچواں ایڈیشن): شایان احمد

تعداد طبع: غیر معین

طبع اول: رمضان المبارک ۱۴۲۸ ھ (ستمبر ۲۰۰۷)

طبع ثانی: رمضان المبارک ۱۴۲۹ (اکتوبر ۲۰۰۸)

طبع ثالث: ۱۴۳۰ ھ (۲۰۰۹) اندوس بکس، الھند

طبع چہارم: ۱۴۳۲ ھ (۲۰۱۱) تالیفات اشرفیہ

طبع پنجم: رمضان المباک ۱۴۳۹ ھ (۲۰۱۸)