FEEDBACK
والدین کے حقوق Parents' rights
Feedback form : Comments/Suggestion to make this website better
User Account/Login is NOT necessary to fully use this website
- 5 years 4 months ago
- 5 years 4 months ago
- 5 years 11 months ago
- 5 years 11 months ago
- 5 years 11 months ago
- 5 years 11 months ago
- 5 years 11 months ago
- 6 years 4 months ago
- 6 years 5 months ago
- 6 years 6 months ago
- Muhammad Shuja…
- Humairah Aftab
- Tahira Aftab
- sabera munshi
- Abdullaharshad
The contents in this website can be copied and distributed UNALTERED,without permission..
اس بیان کے سننے سے میرا ایک
****A LETTER RECEIVED BY HEDRETWALA ON EMAIL******
اس بیان کے سننے سے میرا ایک بہت بڑا مسئلہ اور وسوسہ حل ہوگیا
"شریعت کے احکام کو زندگی میں لاگو کرتے وقت بعض مرتبہ بہت تنگی اور گھٹن سی محسوس ہوتی تھی اور یہ وسوسہ واقعی دل میں آتا تھا کہ شریعت کے بعض احکام اس دور میں امپلیمنٹ کرتے وقت بہت سخت پریشانی ہوتی ہے۔۔۔
اس بیان میں حکیم الامت رحمتہ اللہ علیہ نے میرے اس پریشانی کو ایک دم صحیح طور سے بیان کیا ہے
اس پریشانی کی بنیادی وجہ حقوق غیر واجب کو
واجب سمجھ کر ادا کرنے کا قصد کرنا ہے
اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی معلومات رحمۃ اللہ علیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے
الحمدللہ اب دل میں اطمینان ہوگیا کہ شریعت کے سارے حکام کو ہر شخص اپنی زندگی میں داخل کر سکتا ہے بس ضرورت ہے واجب اور غیر واجب میں فرق کرنے کی اور پرائے رٹیز کو معلوم کرنے کی