Audio Bayan | 5 اکتوبر 2021 کو بیان کیا گیا:" قصہ سلیمان علیہ السلام - بلقیس ملکہ سبا کا مطیع ہو جانا ( 20منٹ) " | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | شیخ الحدیث جناب حضرت صوفی سرور صاحب رحمہ اللہ کا ایک درس- شیخ کیسا ہونا چاہیے | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 15 ستمبر کو بیان کیا گیا "قصہ: شموئیل علیہ السلام" (25 منٹ) | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 14 ستمبر کی مختصر نشست( 16 minutes): "۔ایمان کے شعبے جو قلب سے متعلق ہیں-خلاصہ؟ " | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 13 ستمبر کی مختصر نشست( 9 minutes): "۔ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا-کیا دو ہفتہ میں مکمل علاج ہوسکتا ہے؟ " | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | اسراف کے ساتھ شکر کیسے؟ ( 13ستمبر کو بیان سے قبل کےپانچ منٹ) | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 12 ستمبر کی مختصر نشست( 12 minutes): "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا - اللہ کا ولی کون ؟ اس کا انعام دنیا میں کیا ہے؟" : | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 8 ستمبر 2021 کوبیان کیاگیاقصہ: الیاس علیہ السلام | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 11 ستمبر کا ہفتہ وار بیان(37 منٹ):"اللہ والوں کی فکر آخرت کیسی ہوتی ہے؟" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | "شکر کا مقام -عادت ثانیہ بن جانا ( ۱۱ ستمبر کو بیان سے قبل کے ساڑھے تین منٹ)" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 7 ستمبر کی مختصر نشست( 16 minutes): "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا۔حال حضرت اویس قرنی ؒ" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | شکر اور والدین کے حقوق کا تعلق( 7 ستمبر کو بیان سے قبل کے ڈھائی منٹ) | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 6 ستمبر کی مختصر نشست( 11 minutes): ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا-تہامہ پہاڑ کے برابر اعمال لیکن انجام دوزخ۔ کیوں ؟" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | "شکر اور ایک لڑکی کو رخصتی سےپہلے ایک نصیحت -6 ستمبر2021 کو بیان سے قبل کے تین منٹ" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 5 ستمبر کی مختصر نشست( 14 minutes): "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-دنیا کی زینت کس کے لئے۔صبح دنیا میں گم ہونے کا انجام دوزخ اور چار مصیبتیں" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 4 ستمبر کا ہفتہ وار بیان:"فکر آخرت کس بات سے ظاہر ہوتی ہے؟" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 25 اگست 2021 کو بیان کیا گیا قصہ: "قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط 8- موسیٰ علیہ السلام کا انتقال" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 31 اگست کی مختصر نشست( بارہ منٹ): "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-دنیا میں بھی انعام اور آخرت میں بھی" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 30 اگست کی مختصر نشست( 11 منٹ):"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-ہاروت ماروت کے جادو سے بڑھ کر دنیا کا جادو " | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 29 اگست کی مختصر نشست( 11 منٹ):"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-مالدار کے لئے خزانچی کی مثال" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 28 اگست کا ہفتہ وار بیان:"کیا دنیاوی خوش حالی علامت ہے مقبولییت کی؟" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | جائزہ لیں ہم کتنا شکر کر تے ہیں -29 اگست کے بیان سے پہلے کی ساڑھے چار منٹ کی ایک کلپ | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 24 اگست کی مختصر نشست( 9 منٹ) ایمان کا شعبہ- "ترک کرنا حب دنیا- شادی میں سنت کےطریقہ کو بلا عذر چھوڑنا " | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | شکر کی شرط اپنے کو سب سے ذلیل سمجھنا (24 اگست کی مختصر نشست کے شروع کی چار منٹ کی ایک کلپ) | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 23 اگست کی مختصر نشست (بارہ منٹ) "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا-نوٹوں کی گڈیاں پھاڑنے کا قصہ" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Jis gunah par quran aur hadis me,
1) dunya me koi saja mukkarar na ho
2) jispar jahannam ki saja ka jikr na ho
3) jispar lanat ka jikr na ho,
4) Jo bagair toba ke dusri nekiyon ki wajah se bhi maaf ho jata hai
Aise gunah ko Sagira gunah kaha jata hai...
Magar sagira gunah ki misal chote saap jaisi hai, koi usse is liye la parwahi nahi karta ke wo chota hai,
Doosara masla is kitab me ye hai ke "Sagira gunah ko bar bar karne se woh Kabira ban jata hai" aur phir bagair toba ke maaf nahi hota....
Allahu aalamu haqiqatul haal...
please answer this question
[5:40 PM, 9/22/2019]
[8:09 AM, 9/22/2019]
ایک بزرگ عالم کا تاثر:الحمد للہ حضرت آپ نے بہت آہم موضوع پر بیان فرمایا ہے یہ اس دور کاسب سے بڑا وبائی مرض ہے اس پر اگر مزید بھی بات چیت ہوئی تو ہم متعلقین کے لیے بہت فائدہ ہو گا جبکہ اس کو کوئی گناہ ہی نہیں سمجھاجاتا ہے بہت سے دیندار لوگ فیس بک کو کھلے عام استعمال کرتے ہیں حالانکہ شراب کی طرح یہ اسمارٹ فون ام الخبائث ہےاچھائ تواسکےاندرہےہی نہیں کسی عالم کی تقریر چل رہی ہے درمیان میں بیہودہ اشتہار چلاتےہیں اللہ تعالیٰ اسکی تباہی سےپوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں
[8:08 AM, 9/22/2019]
ایک عالمہ کا تاثر:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاءاللہ عجیب بیان ہے،بری صحبت کے معانی اس انداز میں پہلی مرتبہ سنے ہیں۔الحمدللہ آنکھیں کھول دیں،اس بیان کا ایک ایک لفظ آئینہ ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ والدین خود ہی بچے کے لئے بری صحبت ہیں،جب ہم بچوں کے سامنے ناجائز کام کرتے ہیں تو بچے سب سے پہلے اسی کو جواز کی دلیل بناتے ہیں اسی لئے جب بچوں کو روکا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بھی تو کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ ہمیں سچائی کے ساتھ دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بری صحبت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔