duAa' - when it is accepted

mp3file
Bayan Date

Feedback recei… (not verified)

6 years 8 months ago

Feedback received by Hedretwala on email/whatsapp :

They beyan was a beautiful reminder of the importance of dua. Since that day I’ve started making dua for everything, however small. And I’ve seen my prayers being answered. It’s unbelievable. I now try to make dua with all my heart. And I’m experiencing the feeling of a closer connection with Allah

Feedback recei… (not verified)

6 years 8 months ago

Feedback received by Hedretwala on email/whatsapp:

" اس ہفتہ کا بیان بہت ہی عجیب تھا اور ہمیشہ کی طرح دل کی حالت میں تغیر پیدا کرنے والا تھا، آنسو جاری ہوگئے

Feedback recei… (not verified)

6 years 8 months ago

Feedback received by Hedretwala on email/whatsapp:

واللہ یہ حقیقت ہے کہ اس بیان سے دل کو بے پناہ سکون حاصل ہوا، اور سب پریشانیوں کا حل بھی سمجھ آ گیا کہ عاجزی اور توجہ کے ساتھ حق تعالیٰ سے دعا مانگی جائے۔

Feedback recei… (not verified)

6 years 8 months ago

Feedback received by Hedretwala on email/whatsapp:
 
بیان بہت نافع تھا الحمدللہ مجھے تو اپنی ایک کوتاہی کی نشاندہی ہوی امور اختیار ی میں دعا کا خاص اہتمام نہیں کر تا تھا ھاں غیر اختیاری امور میں دعا پر زیادہ توجہ دیتا تھا حالانکہ امور اختیار ی بھی تو ان کی مرضی سے انجام باتے پیں اگر اللہ میاں اس میں رکاوٹ ڈالنا چاہیے جیسے آپ نے تھرماس والی مثال دیا تو ہم کیا کر سکتے ہیں حضرت دعا فرمائیں اللہ تعالٰی عمل کی توفیق سے نوازیں

Feedback form : Comments/Suggestion to make this website better

  • Muhammad Shuja…
  • Humairah Aftab
  • Tahira Aftab
  • sabera munshi
  • Abdullaharshad

The contents in this website can be copied and distributed UNALTERED,without permission..

Website Security Test

telegram