Earning, saving and keeping money - good or bad?

mp3file
Quranic Reference
Bayan Date
Key topics

Sameer

6 years 10 months ago

حضور والا رات والی بیان مبارکہ کو خادم نے صبح ھی بغور سن لی۔الحمدللہ اپنی نوعیت کی عجیب و غریب بیان ھے۔آمدن، خرچ، اسراف اور قناعت وغیرہ کے سب پہلوؤں پر محیط انتہائی اھم بیان ھے۔حلال کی کمائی کی قدر اور ناجائز مصارف میں خرچ کرنے سے پرہیز اور حرام کی کمائی سے بہر حال احتیاط کو عجیب اخلاص سے لبریز اور پرتاثیر انداز میں کئی ایک حکایات کے پس منظر میں بیان فرمایا گیا ھے کہ واللہ دل کھنچتا ھی چلا جاتا ھے۔اس بیان نے بہت کچھ سکھلایا آمدن و خرچ کے تمام پہلوؤں پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کیا کہ خادم اس معاملے میں پورا پورا شریعت مقدسہ کے احکامات مبارکہ پر عمل کو لازم پکڑے۔
جزاک اللہ و خیرا احسن الجزاء

Feedback form : Comments/Suggestion to make this website better

  • Muhammad Shuja…
  • Humairah Aftab
  • Tahira Aftab
  • sabera munshi
  • Abdullaharshad

The contents in this website can be copied and distributed UNALTERED,without permission..

Website Security Test

telegram