You are here

والدین کے حقوق Parents' rights

mp3file: 
Bayan Date: 
April 18 2019

Key topics:

Relative Voting: 
No votes yet

تبصرے

****A LETTER RECEIVED BY HEDRETWALA ON EMAIL******

 

 

اس بیان کے سننے سے میرا ایک بہت بڑا مسئلہ اور وسوسہ حل ہوگیا

"شریعت کے احکام کو زندگی میں لاگو کرتے  وقت بعض مرتبہ بہت تنگی اور گھٹن سی محسوس ہوتی تھی اور یہ وسوسہ واقعی دل میں آتا تھا کہ شریعت کے بعض احکام اس دور میں امپلیمنٹ کرتے وقت بہت سخت پریشانی ہوتی ہے۔۔۔

اس بیان میں حکیم الامت رحمتہ اللہ علیہ نے میرے اس پریشانی کو ایک دم صحیح طور سے بیان کیا ہے

اس پریشانی کی بنیادی وجہ حقوق غیر واجب کو 

واجب  سمجھ کر ادا کرنے کا قصد کرنا ہے

اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی معلومات رحمۃ اللہ علیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے

الحمدللہ اب دل میں اطمینان ہوگیا کہ شریعت کے سارے حکام کو ہر شخص اپنی زندگی میں داخل کر سکتا ہے بس ضرورت ہے واجب اور  غیر واجب میں فرق کرنے کی اور پرائے رٹیز کو معلوم کرنے کی

 

Filtered HTML

  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Allowed HTML tags: <a> <em> <strong> <cite> <blockquote> <code> <ul> <ol> <li> <dl> <dt> <dd>
  • Lines and paragraphs break automatically.

Full HTML

  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.