You are here
#True_Stories
8 ستمبر 2021 کوبیان کیاگیاقصہ: الیاس علیہ السلام
- Read more about 8 ستمبر 2021 کوبیان کیاگیاقصہ: الیاس علیہ السلام
- Log in or register to post comments
25 اگست 2021 کو بیان کیا گیا قصہ: "قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط 8- موسیٰ علیہ السلام کا انتقال"
18 اگست 2021 کو بیان کیا گیا قصہ: "قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط 7- خضر علیہ السلام سے ملاقات"
11 اگست 2021 کو بیان کیا گیا قصہ: "قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط 6- گائے کا ذبح اور مردے کا زندہ ہونا"
4 اگست 2021 کو بیان کیا گیا قصہ: "قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط 5 -کوہ طور سے واپسی - سامری کو سزا - ستر سرداروں کی موت پھر زندگی - کوطور کا ہوا میں معلق ہوجانا" حسب ذیل ہے:
"قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط 4 - جادوگروں سے مقابلہ- فرعون کی ہلاکت - کوہ طور پر چلہ - سامری کا بچھڑا" حسب ذیل ہے
14 جولائی 2021 کو بیان کیا گیا قصہ: " قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط۳ - مدین میں دس سال- کوہ طور پر نبوت ملنا- فرعون سے ملاقات" حسب ذیل ہے
30 جون کو بیان کیا گیا قصہ: "موسیٰ علیہ السلام - قسط ۱ - ولادت- دریا ئے نیل- فرعون کا محل- والدہ کے پاس واپسی"
قصہ شعیب علیہ السلام حسب ذیل ہے
- Read more about قصہ شعیب علیہ السلام حسب ذیل ہے
- Log in or register to post comments
Jis gunah par quran aur hadis me,
1) dunya me koi saja mukkarar na ho
2) jispar jahannam ki saja ka jikr na ho
3) jispar lanat ka jikr na ho,
4) Jo bagair toba ke dusri nekiyon ki wajah se bhi maaf ho jata hai
Aise gunah ko Sagira gunah kaha jata hai...
Magar sagira gunah ki misal chote saap jaisi hai, koi usse is liye la parwahi nahi karta ke wo chota hai,
Doosara masla is kitab me ye hai ke "Sagira gunah ko bar bar karne se woh Kabira ban jata hai" aur phir bagair toba ke maaf nahi hota....
Allahu aalamu haqiqatul haal...
please answer this question
[5:40 PM, 9/22/2019]
[8:09 AM, 9/22/2019]
ایک بزرگ عالم کا تاثر:الحمد للہ حضرت آپ نے بہت آہم موضوع پر بیان فرمایا ہے یہ اس دور کاسب سے بڑا وبائی مرض ہے اس پر اگر مزید بھی بات چیت ہوئی تو ہم متعلقین کے لیے بہت فائدہ ہو گا جبکہ اس کو کوئی گناہ ہی نہیں سمجھاجاتا ہے بہت سے دیندار لوگ فیس بک کو کھلے عام استعمال کرتے ہیں حالانکہ شراب کی طرح یہ اسمارٹ فون ام الخبائث ہےاچھائ تواسکےاندرہےہی نہیں کسی عالم کی تقریر چل رہی ہے درمیان میں بیہودہ اشتہار چلاتےہیں اللہ تعالیٰ اسکی تباہی سےپوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں
[8:08 AM, 9/22/2019]
ایک عالمہ کا تاثر:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاءاللہ عجیب بیان ہے،بری صحبت کے معانی اس انداز میں پہلی مرتبہ سنے ہیں۔الحمدللہ آنکھیں کھول دیں،اس بیان کا ایک ایک لفظ آئینہ ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ والدین خود ہی بچے کے لئے بری صحبت ہیں،جب ہم بچوں کے سامنے ناجائز کام کرتے ہیں تو بچے سب سے پہلے اسی کو جواز کی دلیل بناتے ہیں اسی لئے جب بچوں کو روکا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بھی تو کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ ہمیں سچائی کے ساتھ دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بری صحبت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔